Rules 3 -جی 1 پریکٹس ٹیسٹ کوئز -قواعد 3

اونٹاریو ڈرائیورز کے لئے مفت پریکٹس کوئز. اس کوئز کی پیروی کرنا آسان ہے اور یہ خاص طور پر آپ کو اپنے اونٹاریو جی 1() ٹیسٹ اور تحریری روڈ علمی ٹیسٹ کی پریکٹس کرنے میں مدد کے لئے تیارکیا گیا ہے. یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ یہ کوئز صرف پریکٹس کے لئے ہے، اور ہماری سائٹ اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ آپ اصل جی 1() ٹیسٹ پاس لیں گے. تاہم، ہمارا پریکٹس کوئز وسیع ہے اور آپ کو حقیقی امتحان لینے سے پہلےہر ممکن حد تک تیار ہونے میں مدد دیتا ہے.

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
اگر آپ گاڑی کو پیچھے (ریورس)  بائیں جانب لے جا  رہے ہیں ...؟
reversing to the left
اپنے جسم اور سر کو کو بائیں جانب موڑیں اور اپنے بائیں کندھے کے اوپر سے دیکھیں
اپنے جسم اور سر کو کو دائیں جانب موڑیں اور اپنے دائیں کندھے کے اوپر سے دیکھیں

Correct!

Wrong!

ایک ہنگامی گاڑی جس کی بتیاں روشن ہوں اور سائرن بج رہا ہو، ڈرائیورز کو ایسی گاڑی کے پیچھے   کم از کم مندرجہ ذیل فاصلے پر  رہنا چاہیئے ؟
distance drivers must maintain from an emergency vehicle
150m - میٹر
50m - میٹر
100m - میٹر
250m - میٹر

Correct!

Wrong!

:اگر اگلے ایک ٹائر کی ہوا نکل جاتی ہے، تو گاڑی ایک جانب کھنچ جائے گی
front tire goes flat
جس جانب کے ٹائر کی ہوا نکل گئی ہو
بائیں جانب
دائیں جانب
سڑک کے کنارے کی جانب

Correct!

Wrong!

گاڑی پر صرف پارکنگ لائٹس کے استعمال  کی کب اجازت ہے؟
use only the parking lights
صرف اس وقت جب گاڑی کو پارک کیا گیا ہے
کسی بھی وقت
جب شدید دھند میں ڈرائیو کر رہے ہوں
جب ایک اچھی طرح سے روشن سڑک پر ڈرائیو کر رہے ہوں

Correct!

Wrong!

:جی  1 اور  جی 2، دونوں لائسنس ہولڈرز کے لئے قوانین میں شامل ہیں
Rules for both G1 & G2
تمام جوابات درست ہیں
اگر ڈرائیورز نے شراب پی رکھی ہے تو وہ ہر گز موٹر گاڑی نہ چلائیں
ڈرائیورز کے خون میں شراب کی مقدار صفر ہونی چا ہیئے
گاڑی میں موجود ہر شخص کو سیٹ بیلٹ پہننا چاہئے

Correct!

Wrong!

:جب ایک اور گاڑی آپ کو پاس (اوور ٹیک)  کرنے کی کوشش کرے
another vehicle attempts to pass
ڈرائیورزدائیں جانب چلے جائیں اور اسے پاس (اوور ٹیک) کرنے دیں
ڈرائیورز تیز ہو جائیں تاکہ اسے پاس (اوور ٹیک) کرنے کی ضرورت نہ رہے
ڈرائیورز اپنی بریکس کو دبا کر دوسرے ڈرائیور کو بتا ئیں کہ وہ پاس (اوور ٹیک) نہ کرے
ڈرائیورزبائیں جانب چلے جائیں تاکہ وہ پاس (اوور ٹیک) نہ کر سکے

Correct!

Wrong!

جب ایک گاڑی ایک مختص کردہ  کراس واک  کے پاس ایک پیدل چلنے والے کے گذرنے کا انتظار کر رہی ہو تو ایسے میں   ڈرائیورزکو کیا کرنا چاہئے؟
car is waiting to allow a pedestrian to cross at a marked crosswalk
انھیں انتظار کرنا ہو گا ؛ ڈرائیورز , پیدل چلنے والوں کی کراس واک کے 30 میٹر کے اندر کسی گاڑی کو پاس (اوور ٹیک ) نہ کریں
انہیں گاڑی کے بائیں طرف سے پاس (اوور ٹیک ) کرنا چاہیئے
انہیں ہارن دینا چاہیئے تاکہ گاڑی چل پڑے
انہیں گاڑی کے دائیں طرف سے پاس (اوور ٹیک ) کرنا چاہیئے

Correct!

Wrong!

:پولیس  کے پوچھنے پر جو  ڈرائیورز سانس یا خون کا نمونہ  دینے سے انکار کرتے ہیں
refuse to give a breath or blood sample
ان کے لائسنس کو فوری طور پر 90 دن تک کے لئے معطل کردیا جائے گا
ان کے لائسنس کو فوری طور پر 7 دن تک کے لئے معطل کردیا جائے گا
ان کے لائسنس کو فوری طور پر 30 دن تک کے لئے معطل کردیا جائے گا
ڈاک کے ذریعہ ان کو ایک تنبیہی خط ملے گا

Correct!

Wrong!

:یوٹرن ( موڑ)  کرنے  کا  فیصلہ کرتے وقت، ڈرائیورزکو سب سے پہلے مشاہدہ کرنا ہوگا
deciding to make a U turn
ٹریفک کےمتعین کردہ قواعد
موسمی حالات
یو ٹرن ( موڑ) کرنے کے لئے سڑک پر دستیاب جگہ
سڑک کے کنارے پر موجود کربز کی اونچائی

Correct!

Wrong!

:اچھےموسمی حالت میں ڈرائیورز کو  اگلی گاڑی کے پیچھے ایک محفوظ فاصلہ رکھنے کی ضرورت ہے. ڈرائیورزکو کم از کم  یہ فاصلہ رکھنا چاہئے
keep a safe distance behind the vehicle in front
دوسری گاڑی کے پیچھے دو سے تین سیکنڈ کا فاصلہ
دوسری گاڑی کے پیچھے سات گاڑیوں کی لمبائی جتنا فاصلہ
دوسری گاڑی کے پیچھے ایک سیکنڈ کا فاصلہ
دوسری گاڑی کے پیچھےپانچ گاڑیوں کی لمبائی جتنا فاصلہ

Correct!

Wrong!

......گریجویٹ ڈرائیور لائسنس پروگرام کے تحت لائسنس یافتہ ڈرائیورز پر  گاڑی چلانے کی پابندی ہے
جب شراب کی کوئی بھی مقدار استعمال کی گئی ہو
دن کےاوقات کے دوران
خون میں شراب کی سطح 08٪ سے اوپر ہو.
سپروائزر کے بغیر

Correct!

Wrong!

پندرہ (15)  ڈی میرٹ پوائنٹس پر ڈرائیور کا لائسنس 30 دن کے لئے معطل کردیا جائے گا. معطلی کے بعد، مکمل طور پر لائسنس یافتہ ڈرائیور کےریکارڈ پر ڈی میرٹ پوائنٹس کی تعداد کم ہو  کر.. .. ہو جائے گی
license will be suspended
7
10
5
3

Correct!

Wrong!

فری وے سے باہر نکلنے پر ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہئے؟
exiting a freeway
اشارہ دیں، رفتار کم کرنے والی لین میں منتقل ہو جائیں، آہستہ آہستہ رفتار کم کر یں اور باہر نکلنے والی علامات کی اطاعت کریں
وہی کریں جو آگے والی گاڑی کرتی ہے
اشارہ دیں ، پھر ٹریفک میں داخلے کے موقعہ کا انتظار کریں
اشارہ دیں اور باہر نکلنے والی لین میں آرام سے ضم ہوتے ہوئے اپنی رفتار تیز کریں

Correct!

Wrong!

.....(گاڑی کے پہیئے  عام طور پر اس وجہ سے سکڈ ہوتے ہیں (پھیسلتے  ہیں
Skids
تمام جوابات درست ہیں
زور سے بریکس لگانا
بہت جلدی رفتار میں اضافہ کرنا
تیز رفتار سے ڈرائیونگ کرنا

Correct!

Wrong!

:جب بہت زیادہ اترائی والی  پہاڑی سے نیچے اترنا ہو تو،  ایک اچھی، محفوظ ڈرائیونگ کا طریقہ یہ ہے کہ
descending a steep hill
گاڑی کوچھوٹے گئیر میں رکھیں اور، بریکنگ کے لئے انجن کا استعمال کریں
اگنیشن بند کردیں
گاڑی کو نیوٹرل میں ڈال دیں
کلچ دبا کر چلتے رہیں

Correct!

Wrong!

ایک نجی سڑک یا ڈرائیو  وےسے ہائی وے میں داخل ہونے سے پہلے ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہئے؟
entering a highway from a private road
ہائی وے پر آنے والی تمام گاڑیوں کو راستے کا حق دیں
بلند آواز سے ہارن بجائیں اور احتیاط سے آگے بڑھیں
جتنی جلد ممکن ہو ہائی وے پر داخل ہوں یا اسے پار کریں
مناسب طریقے سے ہاتھ کا اشارہ دیں پھر راستے کا حق لیں

Correct!

Wrong!

:تمام حالات  میں  ڈرائیورز کو ایسی رفتار پر سفر کرنا چاہئے جو انہیں اجازت دے گی کہ
Stop within a safe distance
ایک محفوظ فاصلے کے اندررک جائیں
نوے 90 میٹر کے اندررک جائیں
ساٹھ 60 میٹر کے اندررک جائیں
ستر 70 میٹر کے اندررک جائیں

Correct!

Wrong!

کسی بھی چوراہے   پر جہاں آپ بائیں یا دائیں مڑنا چاہتے ہیں ...؟
intersection where you want to turn left or right
یہ تمام
اگر آپ بائیں جانب مڑ رہے ہیں تو، آپ کو مخالف سمت سےآنے والی ٹریفک کے گذرنے کا انتظار کرنا ہوگا
اگر آپ بائیں یا دائیں جانب مڑ رہے ہیں تو، آپ کو پیدل چلنے والوں کے پار کرنے کا انتظار کرنا ہوگا
اگر آپ دائیں جانب مڑ رہے ہیں تو، آپ پیچھے سے آنے والے سائیکل سواروں کے لئے اپنے بلائنڈ سپاٹ کو چیک کریں

Correct!

Wrong!

:ایک پارکنگ پوزیشن سے چلنے سے پہلے
Before moving from a parked position
ہمیشہ اشارہ دیں اور ٹریفک کے لئے آئینہ اور بلائنڈ سپاٹ چیک کریں؛ ٹریفک کی لائیو لین میں صرف اس وقت داخل ہوں جب ایسا کر نا محفوظ ہو
دوسری ٹریفک پر نظر رکھیں اور آہستہ آہستہ ٹریفک کی لائیو لین میں داخل ہوں
بلند آواز سے ہارن بجائیں اور تیز رفتار ی سے ٹریفک کی لائیو لین میں داخل ہوں
اشارہ دیں اور ٹریفک کی لائیو لین میں داخل ہوں

Correct!

Wrong!

ظاہر کیا جاتا ہے " X " جب ایک ڈرائیونگ لین میں  سرخ رنگ سے
red "X" is indicated over a driving lane
ڈرائیورز کو اس لین میں داخل نہیں ہونا چاہیئے یااس میں نہیں رہنا چاہیئے
صرف پیدل چلنے والوں پر لاگو ہوتا ہے
آگے ٹریفک کی بتی ہے
ڈرائیورز پر لازم ہے کہ وہ فوری طور پر رک جائیں

Correct!

Wrong!

اگر ڈرائیور تصادم  (ایکسیڈنٹ ) کی جگہ پر موجود رہنے میں ناکام رہتا ہے تو  ڈرائیور کے لائسنس کے خلاف کتنے ڈی میرٹ  پوائنٹس درج کئے جائیں گے؟
driver fails to remain at the scene of a collision
7
5
4
10

Correct!

Wrong!

:بائیں   جانب کے موڑ کے لئے ،  ہاتھ اور باز و کے اشارے کو اس طرح ظاہر کیا جاتا  ہے
Arm straight out the window
کھڑکی سے سیدھا باہر نکلا ہوا بازو
گھومتا ہوا بازو
بازو باہر اور اوپر کی جانب
بازو باہر اور نیچے کی جانب

Correct!

Wrong!

:دن کے مقابلے میں رات میں زیادہ سے زیادہ تیز رفتار حد تک  گاڑی چلانا  خطرناک ہے کیونکہ
driving at night
ڈرائیورزآگے زیادہ دور تک نہیں دیکھ سکتے ہیں، حتی کہ ہیڈلائٹس کے ساتھ بھی نہیں
کچھ ڈرائیورز غیر قانونی طور پر صرف پارکنگ لائٹس کے ساتھ گاڑی چلاتے ہیں
رات کے وقت ممکنہ طور پر سڑکوں پر زیادہ پھسلن ہو جاتی ہے
رات میں ڈرائیورز کے ردعمل کا وقت کم ہو جاتا ہے

Correct!

Wrong!

....ایک لین کے بائیں طرف غیر متواتر (ٹکڑوں میں بٹی ہوئی) ا لائن کا مطلب ہے
broken line to the left
اگر راستہ واضح ہو تو ڈرائیورز پاس (اوور ٹیک ) کر سکتے ہیں
ڈرائیورز کو پاس (اوور ٹیک ) نہیں کرنا چاہئے
ڈرائیورز کسی بھی وقت پاس (اوور ٹیک ) کر سکتے ہیں
ڈرائیورز صرف دن کی ر روشنی کے اوقات میں پاس (اوور ٹیک ) کر سکتے ہیں

Correct!

Wrong!

قانون کے مطابق  بچے کی کار سیٹ یا بوسٹر  سیٹ  کا استعمال نہ کرنے پر ...  جرمانہ  ہے ؟
child car seat or booster seat
ایک ہزار ($1,000)ڈالرز تک علاوہ ازیں دو ڈی میرٹ پوائنٹس
تین ڈی میرٹ پوائنٹس
چار ڈی میرٹ پوائنٹس
پانچ سو ($500) ڈالرز تک علاوہ ازیں دو ڈی میرٹ پوائنٹس

Correct!

Wrong!

:اگر 400 سیریز ہائی وے پر ایک  گاڑی غیر فعال ہوجائے تو، ڈرائیور کو یہ کرنا چاہئے
vehicle becomes disabled on a highway
گاڑی ایک جانب لے جائیں ، ہنگامی جلنے بجھنے والی بتیوں کو آن کریں اور مدد کیلئے انتظار کریں
باہر نکلیں اور مدد حاصل کرنے کے لئے چلیں
باہر نکلیں اور ہاتھ ہلا کر ہائی وے کی ٹریفک کو گاڑی سے دور رکھنے کی کوشش کریں
مدد حاصل کرنے کے لئے ہارن بجائیں

Correct!

Wrong!

:رفتار آہستہ کرنے یا رکنے کے لئے ،  ہاتھ اور باز و کے اشارے کو اس طرح ظاہر کیا جاتا  ہے
hand-and-arm signal for slowing or stopping
بازو باہر اور نیچے کی جانب
بازو باہر اور اوپر کی جانب
کھڑکی سے سیدھا باہر نکلا ہوا بازو
گھومتا ہوا بازو

Correct!

Wrong!

:ڈرائیورایک آگ بجھانے والے پانی کے پوائنٹ کے کتنے قریب گاڑی پارک  کر سکتا ہے
3 میٹرز
5 میٹرز
2 میٹرز
6 میٹرز

Correct!

Wrong!

.......ہائیڈرو پلیننگ  کی وجہ سے  گاڑیاں  سکڈ کر سکتی ہیں . " ہائیڈرو پلیننگ " کی اصطلاح اس  صورت میں ہوتی ہے جب
Hydroplaning
گاڑی کے ٹائر پانی کے اوپر اس طرح سے سوار ہوتے ہیں، جیسے وہ پانی کی’ سکی’ ہوں
گاڑی کے ایک ٹائر سے ہوا نکل جاتی ہے
گاڑی کوسڑک پر سیاہ برف کا سامنا ہے
گاڑی کا ٹائر پریشر بہت زیادہ ہے

Correct!

Wrong!

:خراب موسمی حالات کے دوران جیسا کہ  بارش، برف، دھواں اور دھندمیں، ہیڈلائٹس کی کونسی بیم کو آن ہونا  چاہئے
poor weather conditions
نیچی (لو) بیم
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، صرف ہیڈلائٹس آن رکھیں
ان حالات میں ہیڈلائٹس کا استعمال نہیں کرنا چاہئے
اونچی (ہائی ) بیم

Correct!

Wrong!

اگر ایک گاڑی کے پہیے پکی  سڑک سے اتر جائیں  تو، ڈرائیور کو کیا کرنا چاہئے؟
wheels go off the paved road,
تمام جوابات درست ہیں
سٹیئرنگ وہیل کو مضبوطی سے پکڑلیں اور زور سے بریک نہ لگائیں
گیس پیڈل چھوڑ دیں تاکہ گاڑی قدرتی طور پر سست رفتار ہو جائے
گاڑی کو کنٹرول میں رکھیں اور پکی سڑک پر واپس لے آئیں

Correct!

Wrong!

.....وہ اشیاء جو ایک  گاڑی کی پیچھے اورا طراف  کے آئینے  میں نہ دیکھی جا سکیں ، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ گاڑی کے
Blind spot
بلائنڈ سپاٹ میں ہیں
خطرے کے زون میں ہیں
محفوظ زون میں ہیں
اندھیرے حصہ میں ہیں

Correct!

Wrong!

:جب اترائی کے رخ پر گاڑی  پارک کی گئی ہو
parked facing downhill
سامنے کے پہیوں کا رخ دائیں کرب یا سڑک کے کنارے (شولڈر) کی جانب کر دینا ضروری ہے
سامنے کے پہیوں کا رخ کرب کے متوازی ہونا ضروری ہے
سامنے کے پہیوں کا رخ بائیں جانب موڑنا اور پارکنگ بریکس لگانا ضروری ہے
اگر پارکنگ بریکس لگا دی جاتی ہے تو پہیوں کی سمت سے کوئی فرق نہیں پڑتا

Correct!

Wrong!

:مندرجہ ذیل صورت میں ، رات میں گاڑی چلانے کے دوران، ڈرائیورز کو ہیڈلائٹس نیچی (لو)  بیم پر کر لینی چاہئیں
switch to low beam headlights
جب ایک گاڑی سامنے سے آ رہی ہو یا کسی گاڑی کے پیچھے جا رہے ہوں
ایک چوراہے پر پہنچ رہے ہوں
جب ایک اور ڈرائیور اپنی بتیاں نیچی کر لے
جب ایک سامنے سے آنے والی گاڑی کی ہیڈلائٹس کی وجہ سے آپ کو نظر آنا مشکل ہو جائے

Correct!

Wrong!

اونٹاریو کے نئے  باشندوں کو  کتنے دن کے اندر  اپنی گاڑیوں کو رجسٹر کرنا چاہیئے ؟
30 دن
60 دن
90 دن
120 دن

Correct!

Wrong!

:جب تک بائیں جانب نہ مڑ رہے ہوں یا کسی گاڑی کو پاس (اوور ٹیک )  نہ کر رہے ہوں ، ڈرائیورز کو یہ کرنا چاہئے
Keep to the right of the road
سڑک کی دائیں جانب رہیں یا کثیر لین والی سڑکوں پر دائیں ہاتھ کی لین میں رہیں
سڑک کے مرکز میں چلائیں
سڑک کے دائیں کنارے (شولڈر) پر چلائیں
سڑک کے بائیں جانب رہیں یا کثیر لین والی سڑکوں پربائیں ہاتھ کی لین میں رہیں

Correct!

Wrong!

.سڑک کے ___________ سے تین نکاتی موڑ( تھری پوائنٹ ٹرن) شروع ہوتا ہے
three-point turn
انتہائی دائیں جانب
بائیں جانب
مرکز
کسی بھی طرف

Correct!

Wrong!

:رات کے وقت ایسی گاڑیوں کا سامنا کرنے پر جنھوں نے اونچی (ہائی ) بیمز رکھی ہوں تو، ڈرائیورز
approaching vehicles that leave their high beams on
سامنے سے آنے والی روشنی کے پار اور تھوڑا سا دائیں جانب دیکھیں
مسلسل اور تیزی سے اپنی آنکھیں بند کریں اور کھولیں
سامنے سے قریب آتی گاڑی کی ہیڈلائٹس کو دیکھیں
اپنی ہیڈلائٹس کو بھی اونچی (ہائی )بیم پر کر لیں

Correct!

Wrong!

.......اگر رفتار کو آویزاں نہیں کیا گیا ہے تو، کسی  شہر،قصبہ، گاؤں یا  گنجان آباد   علاقے کے باہر ایک ہائی وے پر زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد کی اجازت یہ ہے
maximum speed limit allowed on a highway outside a city
80km/h
100km/h
60km/h
50km/h

Correct!

Wrong!

:اگر ٹائر میں سے ہوا نکل جائے تو، ڈرائیورز کو یہ کرنا چاہئے
tire blows out
آہستہ ہونے کے لئے رفتار کم کرنے والے پیڈل سے پاؤں اٹھائیں اور جس سمت میں وہ جانا چاہیں، سٹیئرنگ کو مضبوطی سے تھام کر اس سمت میں جانے دیں
بریک لگائیں اور بائیں جانب چلے جائیں
بریک لگائیں اوردائیں جانب چلے جائیں
جلدی سےاتنی زیادہ بریکس لگائیں ، جتنی ان کی کام کرنے کی صلاحیت ہے

Correct!

Wrong!

Share the quiz to show your results !

Subscribe to see your results

Urdu Rules 3

I got %%score%% of %%total%% right

%%description%%

%%description%%

Loading...

ADVERTISEMENT